the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)دہلی میں سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتے جانے کی وجہ سے ادھع مسافرین اور ادھر عوام کو شدید مشکلات پیش آرہے ہیں۔سردی کی شدت کی وجہ سے چوتھے دن بھی کئی ٹرنیں اور جہاز تاخیر سے چل رہے ہیں۔اسکے علاوہ راہ گیروں کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت کی وجہ سے سڑک پر گاڑیوں کی



نشاندہی کرنا مشکل ہو چکا ہے۔ جسکی وجہ سے دن میں بھی گاڑی کا لائٹ استعمال کرنا ناگریز ہو چکا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ جب دسمبر میں اتنی سردی ہو تو جنوری کا کیا حال ہوگا۔ اس سلسلہ میں کافی تشویش دیکھی جارہی ہے۔ ٹرنوں ‘اور بسوں کو بھی کافی دیر تک اسٹیشنوں میں روک کر رکھدینے کی وجہ سے مسافرین کو مشکلات در پیش ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.